معاہدہ بغداد

سینٹو
مخففCENTO
تاریخ تحلیل16 فروری 1979ء
قِسمبین الحکومتی تنظیم، فوجی اتحاد
ہیڈکوارٹرانقرہ
ارکانhip

سینٹو بنیادی نام معاہدہ بغداد (انگریزی: Baghdad Pact) 24 فروی 1955ء کو ترکی، ایران، پاکستان اور برطانیہ نے معاہدے کے مطابق ایک تنظیم میں شمولیت اختیار کی جسے معاہدہ بغداد کا نام دیا گیا، کچھ عرصے بعد اس کا نام بدل کر سینٹو کر دیا گیا۔ بعد میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور عراق بھی اس میں شامل ہو گئے۔ جولائی 1958ء میں عراق میں انقلاب آیا اور نئی حکومت نے اس معاہدے سے [https://www.facebook.com/profile.php?id=100085653927675&mibextid=ZbWKwL 1]علیحدگی اختیار کر لی۔ اس طرح اس کے مرکزی دفاتر بھی بغداد سے انقرہ منتقل ہو گئے۔ چودہ سال فعال رہنے کے بعد یہ تنظیم 16 فروری 1979ء کو معدوم ہو گئی۔اس کا مقصد وسطی ایشیا میں اشتمالیت کے فروغ کو روکنا تھا۔[1]

حوالہ جات

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 53-54

حوالہ جات کی نما‏ئش

  1. منیبہ مختار اعوان (ینگ اسکالر ،کالم نگار ،مصنفہ ،کہانی نویس) تعلیم : ایم اے پولیٹیکل سائنس https://www.facebook.com/share/p/o7bRRzBn1m365KtP/?mibextid=oFDknk https://youtu.be/41FmGM_Hq70?si=tRn0gZoveXSosau_