معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ
Treaty on the Non-Proliferation of Nuclear Weapons | |||
---|---|---|---|
Participation in the Nuclear Non-Proliferation Treaty
| |||
دستخط | 1 July 1968 | ||
مقام | New York, United States | ||
موثر | 5 March 1970 | ||
شرط | Ratification by the سوویت اتحاد, the United Kingdom, the United States, and 40 other signatory states. | ||
فریق | 190 (complete list) non-parties: بھارت, پاکستان, شمالی کوریا, اسرائیل اور جنوبی سوڈان | ||
تحویل دار | Governments of the United States of America, the United Kingdom of Great Britain and Northern Ireland, and the Union of Soviet Socialist Republics | ||
زبانیں | English, Russian, French, Spanish and Chinese | ||
Nuclear Non-Proliferation Treaty at Wikisource |
جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر بنایا گیا یہ معاہدہ Non-Proliferation Treatyیا مختصراً(NPT) کہلاتا ہے یہ ایک عالمی معاہدہ ہے۔ جس کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ ،تیاری کو روکنا اور ممالک کو جذوی،مکمل طور پر جوہری اسلحے سے دستبردار کرنا اور جوہری توانائی کے پر امن استعمال کو فروغ دینا ہے۔[1]
اس کا آغاز سنہ 1968ء میں ہوا اور 1970 میں صحیح معنوں میں فعال ہوئی۔ جبکہ مئی 1995 میں یہ معاہدہ کافی پھیلا۔ 191 ممالک اس کے رکن ہیں۔ اگرچہ 1985 میں شمالی کوریا اس معاہدے میں داخل ہوا لیکن 2003 میں اس معاہدے سے واپس دست برداری اختیار کی۔[2] اقوام متحدہ کے چار رکن ممالک جن میں بھارت ،پاکستان ،اسرائیل اور جنوبی سوڈان شامل ہیں کبھی اس معاہدے کے رکن نہیں بنے۔ ۜ
حوالہ جات
- ↑ "UNODA - Non-Proliferation of Nuclear Weapons (NPT)"۔ un.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-20
- ↑ "Nuclear Non-Proliferation Treaty (NPT)" (PDF)۔ Defense Treaty Inspection Readiness Program - United States Department of Defense۔ Defense Treaty Inspection Readiness Program۔ 2013-03-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-19
{حوالہ ویب}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)