معین الدین احمد قریشی
معین الدین احمد قریشی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
نگران وزیر اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 18 جولائی 1993 – 19 اکتوبر 1993 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 جون 1930ء [1] لاہور |
||||||
وفات | 22 نومبر 2016ء (86 سال)[2][3] واشنگٹن ڈی سی [2] |
||||||
وجہ وفات | نفخ | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جامعہ پنجاب انڈیانا یونیورسٹی اسلامیہ کالج لاہور |
||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، سیاست دان ، بینکار ، سرمایہ کار | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیر اعظم تھے۔ معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ 18 جولائی، 1993ء سے 19 اکتوبر 1993ء تک نگراں کار وزیر اعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیر اعظم کی ذمہ داری نبھائی۔ وہ سنہ 1960 میں گھانا حکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ بھی رہے معین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ نومبر 2016 میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1993ء |
مابعد |
حوالہ جات کی نمائش
- ↑ The Express Tribune — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2017
- ^ ا ب https://www.thenews.com.pk/latest/166865-Former-caretaker-PM-Moeen-Qureshi-dies
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/173098503 — بنام: Moeenuddin Ahmad Qureshi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017