مقبرہ باب صغیر

مقبرہ باب صغیر
مقبرة الباب الصغير
مَـقْـبَـرَة الْـبَـاب الـصَّـغِـيْـر
بائیں سے دائیں، میمونہ (ام الحسن)، اسماء بنت عمیس، اور حمیدہ بنت مسلم بن عقیل کی قبریں.
تفصیلات
تاسیسخلافت امویہ era[2]
مقام
ملکسوریہ[1]
متناقسات33°30′22″N 36°18′23″E / 33.50611°N 36.30639°E / 33.50611; 36.30639[3]

بابِ صغیر شام کے شہر دمشق میں ایک علاقہ اور دروازہ کا نام ہے جہاں ایک قدیم دروازہ ہے جو دمشق کے قدیم دروازوں میں سے ایک ہے۔ بابِ صغیر وہی جگہ ہے جہاں کربلا کے قافلے کو گھنٹوں ننگے سر اور خالی پیٹ ٹھہرایا گیا تھا تاکہ ان کو یزید بن معاویہ کے دربار میں پیش کیا جائے۔ اس کی ایک اور اہمیت یہاں یہاں بابِ صغیر کا قبرستان ہے جہاں حضرت بلال حبشی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کا مزار مبارک اور حضرت ام کلثوم بنت علی اور حضرت زینب بنت علی اور دیگر مسافرانِ کربلا وشام کے روضے اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا، حضرت فاطمہ زہرا کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عطا کردہ کنیز حضرت فضہ رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا، حضرت اسماء زوجہ حضرت جعفر طیار رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ، حضرت عبداللہ بن جعفر طیار رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ اور دیگر مشاہیر کے روضے موجود ہیں۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Places to Visit: Damascus"۔ Ahlul Bayt Digital Islamic Library Project۔ 24 ستمبر 2014۔ 2017-10-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
  2. Kramer, H. (12 اپریل 2015)۔ "Bab Al-Saghir Cemetery"۔ The Complete Pilgrim۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-12
  3. انتباہ حوالہ: SPG2014 کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔