مقناطیسی میدان

برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

مقناطیسی میدان (عربی:حقل مغناطيسي. انگریزی: Magnetic field) طبیعیات میں ایک ایسا میدان ہے جو جگہ گھیرتا ہے اور متحرک برقباروں پر مقناطیسی قوت ڈالتا ہے۔

’’ کسی مقناطیس کے مقناطیسی میدان سے مراد مقناطیس کے ارد گرد وہ جگہ ہے جس میں اس کا مقناطیسی اثر محسوس کیا جاتا ہے۔ ‘‘

با الفاظِ دیگر، ایک ایسا میدان جہاں مقناطیسی قوت محسوس کی جائے۔

کسی مقناطیس کے اِردگرد پیدا ہونے والے میدان کو مقناطیسی میدان کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے