ملائیشیا ائیرلائنز
ملائیشیا ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
|
||||
تاریخ آغاز | 30 ستمبر 1972 | |||
اسٹاک ایسکچینج | بورسا ملائیشیا (3786)[1] | |||
ملک | ![]() |
|||
ہب | کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ | |||
طیارے | ایئربس اے380 ، ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 777 | |||
حادثات | ملائیشیا ایئر لائنز کی پرواز 370 ، ملائیشیا ایئرلائنز فلائٹ 17 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم ![]() |
ملائیشیا ائیرلائنز (انگریزی:Malaysia Airlines ) ملائیشیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] ملائیشیا ائیرلائنز کا مرکزی دفتر ملائیشیا کے ائیر پورٹ کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔
کوڈ شراکت معاہدے
ملائیشیا ائیرلائنز مندرجہ ذیل ایئرلائنوں کے ساتھ کوڈ شراکت معاہدہ رکھتی ہے۔ [3]
- ایئر ماریشش
- امریکن ایئر لائنز
- بینکاک ائیرویز
- ڈریگن ائیر
- کیتھے پیسیفک ائیر ویز
- چائنا ائیر لائنز[4]
- امارات (ائیر لائن)
- ایتھوپین ایئر لائنز
- اتحاد ائیر ویز
- فن ائیر
- فائرفلائی (ایئرلائن) (ذیلی ادارہ)
- گارودا انڈونیشیا
- جاپان ایئر لائنز انٹرنیشنل
- کے ایل ایم
- کوریا ایئر
- ایم اے ایس ونگز (ذیلی ادارہ)
- میانمار ائیرویز انٹرنیشنل
- عمان ایئر
- فلپائن ایئر لائنز
- قطر ائیرویز
- رائل برونی ائیرلائنز
- رائل جورڈینین
- سلک ائیر
- سنگاپور ایئر لائنز
- سری لنکن ائیرلائنز
- تھائی ائیرویز انٹرنیشنل
- ازبکستان ائیرویز[5]
- شیامین ایئر
حوالہ جات
- ↑ https://www.bursamalaysia.com/bm/trade/trading_resources/listing_directory/company-profile?stock_code=3786
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-17
- ↑ "Profile on Malaysia Airlines"۔ CAPA۔ Centre for Aviation۔ 2016-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-29
{حوالہ ویب}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "China Airlines / Malaysia Airlines proposes codeshare service from Nov 2016"
- ↑ Jim Liu (3 اپریل 2018)۔ "Uzbekistan Airways / Malaysia Airlines expands codeshare routes from April 2018"۔ Routesonline۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-03
مزید دیکھیے
- فہرست ملائیشیا کی ہوائی کمپنیاں
![]() |
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |