ملنکارا راسخ الاعتقاد سریانی کلیسیا
ملنکارا راسخ الاعتقاد سریانی کلیسیا (بھارتی راسخ الاعتقاد کلیسیا) മലങ്കര ഓർത്തഡോക്സ് സുറിയാനി സഭ | |
---|---|
ارمنی نشان | |
زمرہ بندی | اورینٹل راسخ الاعتقاد |
الٰہیات | میافیزیت |
سیاسی نظام | اسقفی |
لاٹ اسقف | کیتھولکوس برائے مشرق اور مالنکارا میٹرپولیٹن موجودہ باسیلیوس میر تھوما پولوس دوم |
علاقہ | بھارت، کینیڈا، افریقا، آئرلینڈ، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، سنگا پور، مملکت متحدہ، آسٹریلیا اور امریکا |
زبان | ملیالم، سریانی، انگریزی، ہندی، کونکنی، کنڑا، تمل |
صدر دفاتر | کوٹایم، کیرلا، بھارت |
بانی | توما رسول[1] |
اراکین | 2.5 ملین[2][3] |
باضابطہ ویب سائٹ | http://www.mosc.in |
ملنکارا راسخ الاعتقاد سریانی کلیسیا بھارتی ریاست کیرلا میں واقع ایک اورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ The Encyclopedia of Christianity, Volume 5 by Erwin Fahlbusch. Wm. B. Eerdmans Publishing – 2008. p. 285. آئی ایس بی این 978-0-8028-2417-2۔
- ↑ Official Website
- ↑ Paul Varghese (Paulose Mar Gregorios)، "The Syrian Orthodox Church," in The St. Thomas Christian Encyclopaedia of india, Ed. George Menachery, Vol. 2, 1973, pp.75-78