ممتاز بیگم (اداکارہ)
ممتاز بیگم (پیدائش: 7 اپریل 1923) بالی ووڈ کی ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں۔
انھوں نے مدھوبالا جیسی صف اول کی اداکارہ کے ساتھ برسات کی رات (1960) ، چودھویں کا چاند (1960)، قربانی اور میرے محبوب (1963) جیسی فلموں میں بطورمعاون اداکارہ کام کیا[1] [2]۔
لاجونتی فلم میں ممتاز بیگم نے نرگس کے ساتھ کام کیا، اس فلم نے نیشنل فلم فیئر ایوارڈ جیتا [3] اور یہ فلم بین الاقوامی فلم میلے کینز میں بھی ہندوستانی کی طرف سے بھیجی گئی۔[4]
ممتاز بیگم صف اول کی ہیروئن تو نہیں بن سکیں مگر فلموں میں ان کا کردار ہیروئن کے بعد دوسری مرکزی خاتون کا ہوا کرتا تھا [5]۔
فلمی گرافی
- دھیج
- دیوانہ
- جگرتی (1954)
- یاسمین (1955)
- جھنک جھنک پائل باجے
- نئی دہلی
- لاجونتی
- چراغ کہاں روشنی کہاں
- چنبے دی کلی
- کالا بازار
- اک پھول چار کانٹے
- برسات کی رات
- پرکھ
- چودھویں کا چاند
- آس کا پنچھی
- دل تیرا دیوانہ
- ان پڑھ
- میرے محبوب
- آئی ملن کی بیلا
- آپ کی پرچھائیاں
- سنگھرش
- نیل کمل
- یملا جٹ (پنجابی فلم)
- نینک دکھیا سب سنسار (پنجابی فلم)
- محبوب کی مہندی
- گیمبلر
- آپ آئے بہار آئی
- اپنا دیش
- دل دیوانہ
- اپرادھی
- رفو چکر
- ٹاکرا (پنجابی فلم)
- آدمی سڑک کا
- بھولا بھالا
- آخری قسم
- آتش
بیرونی روابط
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Mumtaz Begum
- ممتاز بیگم پروفائلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ upperstall.com (Error: unknown archive URL) اپر اسٹال ڈاٹ کام پر
حوالہ جات
- ↑ "ممتاز بیگم کی فلموں کی فہرست"۔ بالی ووڈ ایم ڈی بی۔ 23 مارچ 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ nan
{حوالہ ویب}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)[مردہ ربط] - ↑ "He wanted to remake Qurbani"۔ The Hindu۔ 28 اپریل 2009۔ 2009-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-04۔
..Veteran actor Mumtaz Begum..
- ↑ "6th National Film Awards"۔ بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار۔ 2012-10-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-03
- ↑ "Festival de Cannes: Lajwanti"۔ festival-cannes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-14
- ↑ "ممتاز بیگم انڈین اداکارہ"۔ پیپل ہل۔ 23 مارچ 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ nan
{حوالہ ویب}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)