موتیا (پھول)
موتیا (سائنسی نام : Sambac jasmine) یاسمین کے قبیل کا ایک پودا ہے [1][2]جو مشرقی ہمالیائی منطقے کے ممالک بھوٹان، بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان پر مشتمل چھوٹے سے علاقے میں پایا جاتا ہے۔
دوسری زبانوں میں نام
- عربی - فل
- بنگالی - بیلی
- چینی - مو لی ہوا
- انگریزی - Arabian jasmine
- گجراتی - موگرو
- ہندی - موگرا
- مراٹھی - موگرا
- فارسی - یاسمین
- پراکرت - ملیا
- پنجابی - موتیا
- سنسکرت - ملیکا یا ملاٹی
- ترک - فل
- اردو - موتیا یا یاسمین
- یونانی - فولی
حوالہ جات
- ↑ انتباہ حوالہ:
GRIN
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ "Jasminum sambac (L.) Aiton, Oleaceae"۔ Pacific Island Ecosystems at Risk (PIER)۔ 18 اکتوبر 2006۔ 2021-05-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-08