مُتَوالِيَہ
- متوالیہ (sequence) کے دوسرے مطالب کے لیے دیکھو متوالیہ
طب اور بطور خاص سالماتی حیاتیات میں متوالیہ (sequence) سے مراد، ڈی این اے یا/اور آراین اے کے سالمے (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ، ڈی این اے کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ آراین اے میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ آراین اے میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے
- U سے مراد یوراسل ہے جو آر این اے کے سالمے میں پایا جاتا ہے
- C G A اور T کی وضاحت کی لیے آپ ڈی این اے کا مضمون دیکھ سکتے ہیں
مزید دیکھیے
- طفرہ (mutation)
- مطفر (mutagen)
- واحد نیوکلیوٹائیڈ کثیرشکلیت (single nucleotide polymorphism)
- ڈی این اے
- متوالیہ (ریاضی) (sequence in mathematics)