نارمن میلکم (امپائر)

نارمن میلکم
ذاتی معلومات
مکمل نامنارمن الیگزینڈر میلکم
پیدائش (1955-05-19) 19 مئی 1955 (عمر 69 برس)
مانچسٹر، جمیکا
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر27 (2007–2011)
ٹی 20 امپائر7 (2009–2011)
فرسٹ کلاس امپائر51 (1994–present)
لسٹ اے امپائر96 (1993–2011)
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 26 جون 2012

نارمن الیگزینڈر میلکم (پیدائش: 19 مارچ 1955ء) جمیکا کے کرکٹ امپائر ہیں۔ میلکم نے 1993ء میں اپنی لسٹ اے کرکٹ امپائرنگ کا آغاز کیا، اگلے سال فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ [1] [2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Norman Malcolm"۔ CricketArchive۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-26
  2. "Norman Malcolm"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-27