نجم سیٹھی
نجم سیٹھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 مئی 1948ء (77 سال) قصور |
||||||
رہائش | لاہور | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
زوجہ | جگنو محسن | ||||||
اولاد | میرا سیٹھی ، علی سیٹھی | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ پنجاب | |||||||
برسر عہدہ 27 مارچ 2013 – 6 جون 2013 |
|||||||
| |||||||
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ | |||||||
برسر عہدہ 24 جون 2013 – 21 جولائی 2014 |
|||||||
| |||||||
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ | |||||||
برسر عہدہ 10 اگست 2017 – 20 اگست 2018 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کلیئر کالج گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جامعہ کیمبرج |
||||||
پیشہ | صحافی ، ٹی وی پروڈیوسر | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
نجم سیٹھی کی شہرت بطور صحافی ہے۔ مارچ 2013ء میں انتخابات سے پہلے بطور نگران وزیر اعلیٰ تقرری ہوئی، یوں پنجاب کے سولہویں وزیر اعلیٰ بنے۔ وہ انگریزی ہفت وار جریدہ فرائیڈے ٹائمز کے بانی اور مدیراعلیٰ ہیں۔ اس سے قبل وہ انگریزی اخبار ڈی ٹائمز کے مدیراعلیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔ وہ جیو ٹی وی پر سیاسی شوآپس کی بات نجم سیٹھی کے ساتھ بھی کر چکے ہیں۔ان کی سیاسی چڑیا کی پیش گوئیاں دلچسپ اور جاندار ہوتی لیکن جب سے وزارت عظمی کے منصب پر عمران خان آئے ہیں یہ بندہ اپنے حواس کھوچکا ہے تنقید برائے تنقید میں ماہر ہے جس کی ظاہری وجہ چئیرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹایا جانا بتایا جارہا ہے
پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ اور پی سی ایل کی شروعات کرنے کا سہرا انہی کے سر ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بھی رہے، انھیں 20 اگست 2018ء کو عمران خان نے برطرف کر دیا ۔[1]