نشانہ بازی (کھیل)

نشانہ بازی

شوٹنگ کھیل یا نشانہ بازی کھیل (Shooting sport) ایک مسابقتی کھیل ہے جس میں مہارت (درستی اور رفتار) کا امتحان شامل ہے۔ اس میں مختلف اقسام کی بندوقوں کا استعمال کیا جاتا ہے مثلاً آتشی اسلحہ اور ایئرگن۔

بیرونی روابط

Recreational shooting سفری راہنما منجانب ویکی سفر لوا خطا ماڈیول:Authority_control میں 306 سطر پر: attempt to call field '_showMessage' (a nil value)۔