نقطہ شبنم

سانچہ:Humidity

نُقطہ شَبنَم وہ درجہ حرارت جس پر ہوا میں موجود آبی بخارات کی تکثیف شروع ہو جاتی ہے یعنی شبنم یا اوس بننے لگتی ہے۔ ہوا کا نقطہ شبنم معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ڈیو پوائنٹ ہائیگرومیٹر (hygrometer) کہلاتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Meteorological variables