نمیبیا کے علاقہ جات

نمیبیا کے علاقہ جات
Namibian Regions
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ نمیبیا
شمار14
آبادیاں70,800 (اوماہیکے) – 340,900 (خوماس)
علاقے3,339 مربع میل (8,650 کلومیٹر2) (اوشانا) – 62,361 مربع میل (161,510 کلومیٹر2) (کاراس علاقہ)
حکومتعلاقہ حکومت، قومی حکومت
ذیلی تقسیماتحلقہ جات

نمیبیا انتظامی طور پر 14 علاقہ جات میں منقسم ہے۔[1]

نمیبیا کے علاقہ جات

# علاقہ دار الحکومت آبادی (2011 مردم شماری)[2] رقبہ (کلومیٹر²)[3] کثافت آبادی
افراد/کلومیٹر²
1 زامبیزی علاقہ کاتیما مولیلو 90,596 14,785 6.1
2 عرونگو علاقہ سواکوپموند 150,809 63,539 2.4
3 ہارداپ علاقہ ماریئنتال 79,507 109,781 0.7
4 کاراس علاقہ کیتمانشوپ 77,421 161,514 0.5
5 کاوانگو شرقی علاقہ روندو 115,447 25,576
6 کاوانگو غربی علاقہ نکورینکورو 107,905 23,166
7 خوماس علاقہ ونڈہوک 342,141 36,964 9.2
8 کونینے علاقہ اوپوؤ 86,856 115,260 0.8
9 اوہانگوینا علاقہ عنانا 245,446 10,706 22
10 اوماہیکے علاقہ گوابیس 71,233 84,981 0.8
11 اوموساتی علاقہ اؤتاپی 243,166 26,551 9.1
12 اوشانا علاقہ اوشاکاتی 176,674 8,647 20
13 اوشیکوتو علاقہ اوموتھیئا 181,973 38,685 4.7
14 اوتجوزوندجوپا علاقہ اوتجیوارونگو 143,903 105,460 1.4

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Shinovene Immanuel (12 اپریل 2012)۔ "Caprivi is no more"۔ The Namibian۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-02
  2. "Namibia at GeoHive"۔ 2012-05-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-02
  3. "Namibia's Population by Region"۔ Election Watch۔ Institute for Public Policy Research شمارہ 1: 3۔ 2013