نورستانی قوم

نرستانی لوگ
کل آبادی
(ca. 125,000–300,000[1][2])
گنجان آبادی والے علاقے
نورستان (بطور مادری)
زبانیں
نورستانی زبان,
پشتو اور فارسی (بطور سرکاری)
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
کالاش لوگ - پشتون لوگ

نورستانی لوگ (پشتو:نورستانی خلق) افغانستان کے شمالی-مشرقی صوبے نورستان میں آباد ایک قوم جو نورستانی زبان کا استعمال بطور مادری زبان (اور ساتھ ہی پشتو کا استعمال بطور سرکاری زبان) کرتے ہیں۔ ان کا مذہب ویدی مشرکانہ مذہب (ہندو مت سے متعلقہ مذہب) ہو تا تھا حتٰی کہ 19ویں صدی میں پشتون شہنشاہ عبدالرحمان خان نے یہ علاقہ فتح کیا اور انھوں نے اسلام قبول کیا۔ ان کے اس مقام کو پہلے کافرستان کہا جاتا تھا جس کا مطلب کافروں کے رہنے کی جگہ،لیکن جب پٹھانوں نے یہ جگہ فتح کیا تو یہاں کے لوگوں سے اسلام قبول کروایا اس لیے اس جگہ کا نام نورستان پڑ گیا جس کا مطلب ہے کہ روشنیوں والا جگہ۔

حوالہ جات

  1. انتباہ حوالہ: LOC کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  2. http://www.geohive.com/cntry/afghanistan.aspx