نوفل بن عبد مناف

نوفل بن عبدالمناف حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب بن ہاشم کے چچا ہیں۔

نسب نامہ

نوفل بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان[1]

حوالہ جات

  1. سيرة ابن هشام