نکاسی طاس

نکاسی طاس

نکاسی طاس (drainage basin) وہ زمینی علاقہ جہاں بارش یا برف کے پگھلاؤ سے پانی ایک کم بلند نقطہ پر جمع ہوتا ہے، پانی کا یہ اجتماع عام طور پر طاس کے خروجی مقام (جہاں یہ پانی کسی دیگر جسم آب میں شامل ہو، جیسے بحر، بحیرہ، جھیل، دریا وغیرہ) پر ہوتا ہے ۔