نگم بودھ گھاٹ

نگم بودھ گھاٹ نئی دہلی میں دریائے یمنا کے ساحل پر واقع ہے، جو تاریخی لال قلعہ کے عقب میں رنگ روڈ، دہلی میں ہے۔ یہ دہلی کے قدیم ترین مرگھٹوں میں شمار ہوتا ہے۔

حوالہ جات