نیا نوآبادیاتی نظام

نیا نوآبادیاتی نظام ایک ریاست (عام طور پر، ایک سابقہ نوآبادیاتی طاقت) کی طرف سے دوسری برائے نام آزاد ریاست (عام طور پر، ایک سابق کالونی) پر سامراجی حکمرانی کا تسلسل یا دوبارہ نفاذ ہے۔ [1] نیا نوآبادیاتی نظام اقتصادی سامراج، عالمگیریت، ثقافتی سامراج اور کسی ترقی پزیر ملک کو براہ راست فوجی کنٹرول یا بالواسطہ سیاسی کنٹرول (بالواسطہ سیاسی کنٹرول) کے سابقہ نوآبادیاتی طریقوں کی بجائے اثر انداز ہونے یا کنٹرول کرنے کے لیے مشروط امداد کی شکل اختیار کرتا ہے۔

نیا نوآبادیاتی نظام معیاری عالمگیریت اور ترقیاتی امداد سے مختلف ہے کیونکہ اس کا نتیجہ عام طور پر نوآبادیاتی قوم کی طرف انحصار، تابعداری یا مالی ذمہ داری کے تعلق کی صورت میں نکلتا ہے۔ اس کے نتیجے میں غیر مناسب حد تک سیاسی کنٹرول [2] یا قرض کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، [3] اور روایتی استعمار کے تعلقات کی عملی طور پر تقلید ہی ہے۔ نیا نوآبادیاتی نظام اکثر معاشرے کی تمام سطحوں پر اثر انداز ہوتا ہے، نوآبادیاتی نظام نوآبادیاتی سائنس

تخلیق کرتا ہے جو مقامی برادریوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔


یہ اصطلاح پہلے 1956 میں فرانسیسی فلسفی ژاں پال سارتر نے تخلیق کی تھی اور سب سے پہلے افریقی لیڈر کوام نکرومہ Kwame Nkrumah نے 1960 کی دہائی میں افریقی ممالک میں سامراج کے نئے تسلط کے تناظر میں استعمال کی تھی۔ مغربی مفکرین جیسے ژاں پال سارتر نے اپنی تصنیف نوآبادیات اور نوآبادیاتی نظام ، 1964 [4] اور نوم چومسکی نے اپنی کتاب تھرڈ ورلڈ فاشزم اور واشنگٹن گٹھ جوڑ The Washington Connection and Third World Fascism, 1979 میں بھی نیو کالونیلزم پر بحث کی ہے۔ [5]

مزید دیکھیے

  • تعلیمی سامراجیت
  • امریکیانہ
  • سامراجیت
  • ثقافتی بالادستی
  • ثقافتی سامراجیت
  • انحصار کا نظریہ
  • ماحولی سامراجیت
  • فرانکو ژاویر ورشاوے کی کتاب Françafrique
  • گیٹ کیپر ریاستیں: نئی استعماری "جانشین ریاستوں" کا تصور جو افریقی تاریخ کے ماہر فریڈرک کوپر اپنی کتاب "افریقہ ١٩4٠ سے: حال کی تصویر ماضی سے" میں دیا۔
  • عالمی نسل پرستی
  • بالادستی
  • مغربی یورپ کی استعماریت اور نوآبادیت کے اثرات
  • نو آبادیاتی نظام
  • بغاوتوں کی فہرست اور کوششیں
  • جدیدیت کا نظریہ
  • نئی سامراجی نسل پرستی
  • جدید لبرلزم
  • جدید سامراجیت
  • تیل کی سامراجیت
  • مابعد نوآبادیاتی نظام
  • چین۔افریقہ تعلقات
  • بین البحر الکاہل شراکتیں
  • واشنگٹن کا شعور

حوالہ جات کی نما‏ئش

  1. Matthew G. Stanard (2018). European Overseas Empire, 1879 – 1999: A Short History (انگریزی میں). John Wiley & Sons. p. 5. ISBN:978-1-119-13013-0.
  2. Vijay Prashad (2007)۔ The Darker Nations: A People's History of the Third World۔ New York: The New Press۔ ص 233۔ The IMF urged the indebted nations to submit themselves to complete integration in the world capitalist system, and not try to create either autarkic modes of economic protection or even reforms to privilege domestic development. Rather than deal with the short-term balance-of-payments crisis for what it was, the IMF in the 1970 used the financial crisis as the means to demand deep shifts in the political and economic arrangements devised by the Third World. In other words, the IMF went after every policy initiated by its fellow international agency, UNCTAD.
  3. Vijay Prashad (2007)۔ The Darker Nations: A People's History of the Third World۔ New York: The New Press۔ ص 231۔ The nations of sub-Saharan Africa spent four times more on debt service, on interest payments, than on health care. For most of the indebted states, between one-third and one-fifth of their gross national product was squandered in this debt-service tribute. The debt crisis had winners: the financial interests in the G-7.
  4. Jean-Paul Sartre (2001)۔ Colonialism and Neocolonialism۔ Psychology Press۔ ISBN:978-0-415-19146-3
  5. Noam Chomsky؛ Edward S. Herman (1979)۔ The Washington Connection and Third World Fascism۔ Black Rose Books۔ ص 42ff۔ ISBN:978-0-919618-88-6