نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف انڈیا
صنعت | فلمی صنعت |
---|---|
پیشرو | فلم فنانس کارپوریشن فلم ڈویژن آف انڈیا |
قیام | 1975 |
صدر دفتر | ممبئی، بھارت |
علاقہ خدمت | نہرو سینٹر، ڈاکٹر اینی بیسنٹ روڈ، ورلی، ممبئی – 400 018, بھارت |
مصنوعات | فلمیں |
مالک | |
ویب سائٹ | www |
نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (انگریزی: National Film Development Corporation of India) ممبئی میں قائم ایک مرکزی ایجنسی ہے جو 1975ء میں قائم کی گئی تھی، جس کا قیام اعلیٰ معیار کے ہندوستانی سنیما کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا گیا تھا۔ [1]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "NFDC: Filming in India, Shooting in India, Indian Movies, Indian Films & Cinema, Bollywood"۔ Nfdcindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-02