نینیتس قوم

نینیتس
Nenets
نینیتس خاندان خیمے میں
کل آبادی
(44,640 (2010))
گنجان آبادی والے علاقے
روس
زبانیں
نینیتس, روسی
مذہب
بنیادی طور پر † آرتھوڈاکس مسیحیت
(روسی آرتھوڈاکس چرچ)
اور شامانیت

نینیتس (Nenets) (نینیتس: ненэця ˮ، روسی: ненцы) شمالی آرکٹک روس کے باشندوں کو کہتے ہیں۔ 2002 کی تازہ ترین مردم شماری کے مطابق روسی فیڈریشن میں 41،302 نینیتس موجود ہیں۔ ان میں سے اکثر افراد یامالو-نینیتس خود مختار آکرگ اور نینیتس خود مختار آکرگ میں رہتے ہیں۔

حوالہ جات