وحیدہ
زیر نظر مضمون وحیدہ کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے وحیدہ (ضد ابہام) دیکھیے۔
وحیدہ خلیۓ کا ایک خردبینی منظر جس میں اس کے گرد حمریات بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
چند اہم الفاظ
وحیدہ وحیدات وحیدی کثرتِ وحیدات تکوینِ وحیدات فـقرِ وحیدات
monocyte monocytes monocytic monocytosis monocytopoiesis monocytopenia
وحیدہ (جمع: وحیدات / monocyte) خون کے ابیضیات کی ایک ذیلی قسم سے تعلق رکھنے والے خلیات کو کہا جاتا ہے جو انسان (یا جاندار ) کے جسم کی مناعت (immunity) میں کردار ادا کرتے ہیں۔
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License .
A link to the original article can be found here and attribution parties here
By using this site, you agree to the Terms of Use . Gpedia ® is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd