وکٹوریہ (آسٹریلیا)
وکٹوریہ | |||||
| |||||
نعرہ یا عرفیت: "باغ ریاست" | |||||
شعار: "امن اور خوش حالی" | |||||
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات | |||||
دارالحکومت | میلبورن | ||||
---|---|---|---|---|---|
نام آبادی | وکٹورین | ||||
حکومت وکٹوریہ | آئینی بادشاہت | ||||
- گورنر | ایلکس چرنوف | ||||
- وزیر اعظم | ڈینس نیپتھین (لبرل پارٹی) | ||||
آسٹریلوی ریاست | |||||
- کالونی قائم | 1851 | ||||
- ذمہ دار حکومت | 1856 | ||||
- وفاق | 1901 | ||||
- آسٹریلیا ایکٹ 1986 | 3 مارچ 1986 | ||||
رقبہ | |||||
- کل | چھٹا) 91,749 مربع میل | ||||
- زمینی | 227,416 کلومیٹر2 87,806 مربع میل | ||||
- آبی | 10,213 کلومیٹر2 (4.3%) 3,943 مربع میل | ||||
آبادی (اختتام مارچ 2012[1]) | |||||
- آبادی | دوسرا) | ||||
- کثافت | 24.51/کلومیٹر2 (دوسرا) 63.5 /مربع میل | ||||
ارتفاع | |||||
- بلند ترین | کوہ بوگونگ 1,986 میٹر (6,516 فٹ) | ||||
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11) | |||||
- پیداوار (ملین ڈالر) | $305,615[2] (دوسرا) | ||||
- پیداوار فی کس | $54,774 (چھٹا) | ||||
منطقۂ وقت | UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت) UTC+11 (روشنیروز) | ||||
وفاقی نمائندگی | |||||
- ایوان نشستیں | 37 | ||||
- سینٹ نشستیں | 12 | ||||
مخففات | |||||
- ڈاک | VIC | ||||
- آیزو 3166-2 | AU-VIC | ||||
علامات | |||||
- پھول | گلابی ہیتھ[3] | ||||
- حیوان | Leadbeater's possum | ||||
- پرندہ | ہیلمیٹیڈ ہنی ایٹر | ||||
- آبی | Weedy Seadragon | ||||
- معدنی | سونا[4] | ||||
- رنگ | نیوی بلیو اور چاندی[5] | ||||
موقع حبالہ | www.vic.gov.au/ |
وکٹوریہ (Victoria) آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں ایک ریاست ہے۔ وکٹوریہ آسٹریلیا کی سب سے زیادہ گنجان آباد ریاست اور مجموعی طور پر دوسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر میلبورن ہے، جو آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ آسٹریلوی سرزمین پر جغرافیائی طور پر وکٹوریہ سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ وکٹوریہ کے جنوب میں آبنائے باس اور تسمانیا واقع ہیں۔ شمال میں نیو ساؤتھ ویلز، مشرق میں بحیرہ تسمان اور مغرب میں جنوبی آسٹریلیا واقع ہیں۔[6]
حوالہ جات
- ↑ "3101.0 – Australian Demographic Statistics, Mar 2012"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 27 ستمبر 2012۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-05
- ↑ 5220.0 - Australian National Accounts: State Accounts, 2010-11.
- ↑ "Floral Emblem of Victoria"۔ www.anbg.gov.auhi۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-03-26
- ↑ "Victorian Symbols and Emblems"۔ Department of premier and cabinet۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-11
- ↑ "Victoria"۔ Parliament@Work۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-22
- ↑ Due to a previous surveying error, Victoria and Tasmania share a land border on Boundary Islet. At 85 metres (93 yd) in length, the border is the smallest between any Australian state or territory.
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر وکٹوریہ (آسٹریلیا) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |