Wikipedia:WikiProject Awards and prizes یا Wikipedia:WikiProject Orders, Decorations, and Medals سے مغالطہ نہ کھائیں۔
ویکی منصوبہ ویکیپیڈیا اعزازات ایک منصوبہ ہے جو ویکیپیڈیا برادری میں لوگوں کو ستاروں اور دیگر اعزازات کے تخلیق و ترقی اور استعمال کی مدد کے لیے وقف ہے۔ یہ اعزازات ویکی محبت، شائستگی اور رحم دلی مہم کا حصہ ہیں۔