ٹیلیفون کال
ٹیلی فون کال (انگریزی: Telephone call) کال کرنے والے اور کال قبول کرنے والے کے درمیان ٹیلیفنون نیٹ ورک کے ذریعے ہونے والا مکالمہ ہے۔
پہلی ٹیلی فون کال
پہلی ٹیلی فون کال 10 مارچ 1876ء کو الیگزنڈر گراہم بیل نے کی۔ انھوں نے اپنے اسسٹنٹ تھومس واٹسن کو پہلی کال لگائی اور بجلی کے ذریعے ٹرانسمٹر پر بات کرنے کی وضاحت کی۔ پہلی کال کے الفاظ تھے “مسٹر واٹسن، یہاں آئیں، ہمیں آپ سے ملنا ہے۔“
ہ پہلی کام کامیاب ٹیلی فون کال تھی اور اسے ایک عظیم کامیابی مانا گیا۔{cite magazine[1] حالانکہ یہ ایک عظیم کارنامہ تھا مگر انھوں اپنے گھر میں فون لگانے سے گریز کیا کیونکہ یہ ایجاد ان کا مقصد نہیں تھا اور انھوں اسے اپنے اصل تحقیق اور ہدف سے توجہ ہٹانے والا بتایا۔
حوالہ جات
- ↑ |url=https://www.wired.com/science/discoveries/news/2008/03/dayintech_0310 |title=March 10, 1876: 'Mr. Watson, Come Here ... ' |magazine=Wired |first=Randy |last=Alfred |date=10 March 2008 |accessdate=2013-03-18 }