ٹیلیفے
ملک | ارجنٹائن |
---|---|
صدر دفتر | بیونس آئرس |
ملکیت | |
مالک | پیراماؤنٹ گلوبل |
روابط | |
ویب سائٹ | telefe.com |
ٹیلیفے (ہسپانوی: Telefe) پیراماؤنٹ گلوبل کی ملکیت ارجنٹائن کا ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے۔[1] اس کی بنیاد 1990 میں رکھی گئی تھی۔ اسٹیشن کا صدر دفتر بیونس آئرس میں ہے۔[2]
حوالہ جات
- ↑ "Viacom compra Telefe a Telefónica por US$345 millones de dólares" (ہسپانوی میں). Telefe.com. 15 نومبر 2016. Retrieved 2016-11-19.
- ↑ "VIACOM INAUGURÓ NUEVO EDIFICIO CORPORATIVO EN BUENOS AIRES". Newsline Report (ہسپانوی میں). 24 اپریل 2019. Retrieved 2020-06-30.