ٹیڈ

کوہِ ٹیڈ
شمال کی جانب سے کوہِ ٹیڈ کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی3,718 میٹر (12,198 فٹ) 
امتیاز3,718 میٹر (12,198 فٹ) [1]
Ranked 40th
انفرادیت893 کلومیٹر (2,930,000 فٹ)
فہرست پہاڑCountry high point
Ultra
جغرافیہ

لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Canary Islands" does not exist۔

مقامٹینرائف,  جزائر کناری
ارضیات
قسم پہاڑStratovolcano atop basal shield volcano
آخری خروج1909
کوہ پیمائی
پہلی بار1582 by Sir Edmund Scory[حوالہ درکار]
آسان تر راستہScramble
3D panoramic view of Mount Teide, created using SRTM data (160% elevation).

ٹیڈ چوٹی (ہسپانوی زبان: Teide) ٹینرائف، جزائر کناری پر واقع ایک آتش فشاں ہے۔ اس کی 3,718 میٹر (12,198 فٹ) چوٹی اسپین میں سب سے اونچا مقام ہے اور بحر اوقیانوس کے جزائر میں سب سے اونچا اور دنیا میں تیسرا سب سے اونچا آتش فشاں ہے۔ یہ فعال ہے اور پچھلی بار 1909ء میں پھوٹا۔

آتش فشاں اور اس کا ملحقہ علاقہ ٹیڈ قومی پارک ہے۔ اس کا رقبہ 18,900 ہیکٹر (73 مربع میل) ہے اور یونیسکو کی طرف سے عالمی ورثہ موقع قرار دیا گیا ہے۔ یہ دنیا کے سب سے زیادہ سفر کردہ قومی پارکوں میں شامل ہے۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Europe: Atlantic Islands - Ultra Pominences" on peaklist.org as "Pico de Teide". Retrieved 16 October 2011.

بیرونی روابط