پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (PPPP - Pakistan Peoples Party Parliamentarians) امین فہیم کی بنائی ہوئی ایک جماعت ہے۔ یہ جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک انتخابی توسیع ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اس کے چئیرمین جبکہ ان کے والد آصف علی زرداری شریک چئیرمین ہیں۔