پاکستان کی ایئر لائنز کی فہرست

پی آئی اے بوئنگ 747-300
شاہین ایئر بوئنگ 737-200
ایئر بلیو A320-200

پاکستانی ہوا بازی کی صنعت اورینٹ ایئر ویز سے شروع ہوئی جسے بعد میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن کے ساتھ ضم کر دیا گیا۔

موجودہ اور متحرک خطوط ہوائی (ایئر لائنز)

جولائی 2016 تک پاکستان کی تین ایئرلائینز مقامی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔

ایئرلائن تصویر آئی اے ٹی اے آئی سی اے او کال سائن مراکز
ایئر انڈس I6 MPK AIR INDUS جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
ائیر بلو PA ABQ AIRBLUE جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
عسکری طیران 4K AAS AL-AAS -
ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ - ACS AIRCRAFT SALES جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز PK PIA PAKISTAN جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
پرنسلی جیٹس - PJP PRINCELY JETS جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
رائل ایئر لائنز R0 RPK ROYAL PAKISTAN جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
شاہین ایئر NL SAI SHAHEEN AIR INTERNATIONAL جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
سٹار ایئر ایوی ایشن 6S URJ STARAV جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
ویژن ایئر انٹرنیشنل - VIS DREAM BIRD جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)

موجود مگرغیر متحرک خطوط ہوائی (ایئر لائنز)

ایئرلائن Image آئی اے ٹی اے آئی سی اے او کال سائن ہب
ایئر انڈس I6 MPK Air Indus جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی)
بھوجا ایئر B4 BHO BHOJA

مستقبل خطوط ہوائی (ایئر لائنز)

  • سیرن ایئر [1]
  • آئی اے ایم سی [2]

چارٹر ایئر لائنز

  • عسکری ایوی ایشن
  • اے ایس ٹی پاکستان ایئر ویز
  • ایئر کرافٹ سیلز اور سروسز لمیٹڈ
  • پاکستان ایوی ایڑر اور ایوی ایشن
  • ریان ایئر
  • رائل ایئر لائنز
  • پرنسلی جیٹس
  • وژن ایئر انٹرنیشنل
  • سٹار ایئر ایوی ایشن

کالعدم ایئر لائنز

ایرو ایشیا انٹرنیشنل
  • ایرو ایشیا انٹرنیشنل
  • ہجویری ایئر لائنز
  • جے ایس ایئر
  • اورینٹ ایئر ویز
  • پاک ایئر ویز
  • راجی ایئر لائنز
  • سیف ایئر

حوالہ جات

  1. Serene Air - History of PIA - Forum
  2. "IAMC"۔ 2016-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-08