پاکستان میں دہشت گردی
ترچھا حملوں کی نشاندہی کرتا ہے جس کے نتیجے میں 40 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ ‡ حملوں کی نشاندہی کرتا ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ خط کشیدہ اب تک کے مہلک ترین دہشت گردانہ حملوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ | |
2001ء |
|
2002ء | |
2003ء |
|
2004ء |
|
2005ء |
|
2006 |
|
2007 |
|
2008 |
|
2009 |
|
2010 |
|
2011 |
|
2012 |
|
2013 |
|
2014 |
|
2015ء |
|
2016ء |
|
2017 |
|
2018 | |
2019 |
|
2020 |
|
2021 |
|
2022 |
|
2023 |
|
پاکستان میں دہشت گردی سے مراد پورے ملک میں مجموعی دہشت گردانہ کارروائیاں ہیں۔2003ء تک پاکستان میں دہشت گردی نہ ہونے کے برابر تھی۔ مجموعی طور پر سال بھر میں اموات 164 تھی جو 2009ء میں 3318 تک جا پہنچی۔ پاکستان کے وہ علاقے جہاں دہشت گردی کے زیادہ واقعات ہوئے ہیں ان میں کراچی شہر،بلوچستان اور ملک کا شمال مغربی حصہ شامل ہے۔ ملک کا ہر صوبہ متاثر ہوا ہے۔2001ء سے 2011ء کے درمیان کل 35,000 ہزار شہری مارے گئے۔ حکومت پاکستان کے مطابق دہشت گردی کیخلاف ملکی اقتصاد کو لگ بگ 68 بلین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اہم وجوہات میں مختلف حکومتی اقدامات اور پڑوسی ملک افغانستان پر چلنی والی جنگ شامل ہے۔
مزید دیکھیے
پاکستان میں سماجی مسائل | |
---|---|
معیشت |
|
صحت |
|
تعلیم |
|
خاندان |
|
اطفال |
|
خواتین | |
قوم پرستی |
|
Communalism |
|
جرم اور دہشت گردی |
|
ماحولیاتی مسائل |
|
ذرائع ابلاغ |
|
دیگر |
|