پاکستان میں 1961ء
| |||||
صدیاں: | |||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: | |||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1961ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
- صدر پاکستان– فیلڈ مارشل محمد ایوب خان 27 اکتوبر 1958ء تا 25 مارچ 1969ء
- وزیر اعظم پاکستان– 28 اکتوبر 1958ء سے 7 دسمبر 1971ء تک عہدہ وزارتِ عظمیٰ معطل رہا۔
سربراہان افواج پاکستان
واقعات
جنوری
فروری
- یکم فروری: ملکہ ایلزبتھ دوم 15 روزہ سرکاری دورے پر کراچی پہنچیں۔
- 2 فروری: ملکہ ایلزبتھ دوم نے کراچی میں پاکستان کے جنگی بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔
- 9 فروری: ملکہ ایلزبتھ دوم لاہور پہنچیں۔
مارچ
- 22 مارچ: مینار پاکستان کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔
اپریل
مئی
جون
جولائی
- 15 جولائی: گل یاسمین قومی پھول قرار دیا گیا۔
اگست
- 21 اگست: مشہور عالم، سیاسی رہنما مجلس احرار اسلام سید عطاء اللہ شاہ بخاری 68 سال کی عمر میں ملتان میں انتقال کر گئے۔
ستمبر
- 16 ستمبر: پاکستانی خلائی ادارے پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ کا قیام عمل میں آیا۔
اکتوبر
نومبر
دسمبر
پیدائش
وفیات
- 21 اگست: سید عطاء اللہ شاہ بخاری، مشہور عالم، سیاسی رہنما (پیدائش: 23 ستمبر 1892ء بمقام پٹنہ)