پاکستان کی مساجد کی فہرست

بسلسلۂ
مساجد

اہم مساجد
طرز تعمیر
اندازِ طرز تعمیر
دنیا بھر کی مساجد


نام تصویر ملک شہر سال تبصرہ
بادشاہی مسجد
پاکستان لاہور 1673
بادشاہی مسجد چترال
فائل:BadshahiMasjid-khowaracademy.jpg
پاکستان ضلع چترال 1901
جامع المنہاج
پاکستان لاہور 1990ء
داتا دربار مسجد
فائل:Data durbar (3)۔JPG
پاکستان لاہور داتا دربار سے منسلک
سنہری مسجد
پاکستان لاہور 1753
سنی رضوی مسجد
پاکستان فیصل آباد 1980ء ملحق بمزار محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار احمد قادری
شاہجہانی مسجد پاکستان ٹھٹہ 1647 مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور کی مسجد
علی مسجد پاکستان درہ خیبر ?
فیصل مسجد
پاکستان اسلام آباد 1986 قومی مسجد
قزقندی جامع مسجد بغدادہ پاکستان مردان 1950s
گرینڈ جامع مسجد
پاکستان لاہور 2014 بحریہ ٹاؤن لاہور
لال مسجد
پاکستان اسلام آباد 1965 مشرف دور میں بغاوت کی یادگار
مسجد اخوند پاکستان ڈیرہ غازی خان 1908
مسجد شہداء
فائل:Masjid-e-Shuhda (Martyr's Mosque)۔JPG
پاکستان لاہور 1970
مسجد طوبی
پاکستان کراچی 1969
مسجد مہابت خان
پاکستان پشاور 1670s
مسجد وزیر خان پاکستان لاہور 1635
موتی مسجد
پاکستان لاہور 1630

مزید دیکھیے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔