پاکستان کے سنگ جواہر
پاکستان کے سنگ جواہر
پاکستان میں معدنی کچدھات اور سنگ جواہر کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ پاکستان کے سنگ جواہر (Gemstones of Pakistan) میں زبرجد (Peridot)، نیلگوں زبر جد (Aquamarine)، پکھراج (Topaz)، یاقوت (Ruby)، زمرد (Emerald)، بیسٹانسئٹ (Bastnaesite)، زینو ٹائم (Xenotime)، ٹیٹانائٹ (Titanite)، ترملین (Tourmaline)' صوان (Quartz) نمایاں ہیں۔[1]
کان کنی علاقے
علاقہ
تصویر
سنگ جواہر
یاداشت
حوالہ
سوات
زمرد (Emerald), صوان (Quartz), اور اپیڈوٹ (Epidote)
[2]
دیر
کورینڈم (Corundum) اور صوان (Quartz)
[2]
مانسہرہ
کورینڈم (Corundum) اور دخانی صوان (Smoky Quartz)
[2]
کوہستان
زبرجد (Peridot)
[2]
پشاور
صوان (Quartz), زینو ٹائم (Xenotime), اور بیسٹانسئٹ (Bastnaesite)
[2]
علاقہ
تصویر
سنگ جواہر
یاداشت
حوالہ
چلاس
آلووائل ڈائیوپسائڈ (Alluvial diopside), زرکون (Zircon), روٹائل صوان (Rutile quartz), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), اور ترملین (Tourmaline)
[2]
گلگت , ہنزہ , اور شگر
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), پکھراج (Topaz), زمرد (Emerald), یاقوت (Ruby), پولیوسائٹ (Pollucite), روٹائل صوان (Rutile quartz), گلابی زبرجد (Morganite), اپاٹائٹ (Apatite), سپائنل (Spinel), اور پرگاسائٹ (Pargasite)
[2]
شنگوس، ستاک نالہ اور تورمک نالہ
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), پکھراج (Topaz), ترملین (Tourmaline), اپاٹائٹ (Apatite), ٹائٹانائٹ (Titanite), گلابی زبرجد (Morganite), اور صوان (Quartz)
[2]
شگر خاص
اپاٹائٹ (Apatite), زويسائٹ (Zoisite), روٹائل صوان (Rutile quartz), اپیڈوٹ (Epidote), اور گلابی زبرجد (Morganite)
[2]
چلدی، کشمال اور یانو (وادی شگر)
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), زمرد (Emerald) ترملین (Tourmaline), اپاٹائٹ (Apatite), گلابی زبرجد (Morganite), پکھراج (Topaz), اور صوان (Quartz)
[2]
تستن، داسو، نت طاہرآباد اور گوینگو
پکھراج (Topaz), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), ترملین (Tourmaline), گلابی زبرجد (Morganite), اپاٹائٹ (Apatite), صوان (Quartz), اور زمرد (Emerald)
[2]
اپو علیگوند، فلجو، برالدو، پاشو، سور کرما
ترملین (Tourmaline), نیلگوں زبر جد (Aquamarine), لعل (Garnet), یاقوت (Ruby), پرگاسائٹ (Pargasite), زمرد (Emerald), پکھراج (Topaz), یاقوت ارغوانی (Amethyst), شيلائٹ (Scheelite), اور صوان (Quartz)
[2]
خپلو , ضلع گانچھے
نیلگوں زبر جد (Aquamarine), یاقوت ارغوانی (Amethyst), اور صوان (Quartz)
[2]
مزید دیکھیے
فہرست پاکستان کی معدنیات
حوالہ جات
تغیرات ارض ارضیات ذیلی تقسیم ماحولیات محفوظ علاقے بلحاظ صوبہ
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License .
A link to the original article can be found here and attribution parties here
By using this site, you agree to the Terms of Use . Gpedia ® is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd