پرتگیزی ویکیپیڈیا

Favicon of Wikipedia پرتگیزی ویکیپیڈیا
Portuguese Wikipedia logo
اسکرین شاٹ
پرتگیزی ویکیپیڈیا صفحہ اول
سائٹ کی قسم
آن لائن دائرۃ المعارف
دست‌یابپرتگیزی
مالکمؤسسہ ویکیمیڈیا
ویب سائٹpt.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغاز11 مئی 2001ء

پرتگیزی ویکیپیڈیا ((پرتگالی: Wikipédia em português)‏) آزاد لائسنس انسائیکلوپیڈیا، ویکیپیڈیا کا پرتگالی زبان کا نسخہ (یا ایڈیشن) ہے۔ لفظ "لوسوفون" سے مراد وہ ملک یا لوگ ہیں جو پرتگالی زبان کے طور پر اپنی سرکاری زبان رکھتے ہیں۔[1]

صارفین اور منتظمین

پرتگیزی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
3069933 1124237 62084 51

حوالہ جات

بیرونی روابط