پنجابی لوک رقص
حصہ سلسلہ |
پنجاب کی ثقافت |
---|
تاریخ پنجاب |
|
موضوعات |
باب پنجاب |
پاکستان اور بھارت کی سرحد کے دونوں طرف آباد پنجابیوں کے مخصوص رقص دراصل ان کے مذہبی اور ثقافتی ناچ کا مجموعہ ہیں۔ ان میں مرد و خواتین کے لیے توانائی سے بھرپور، تیز رفتار انداز سے لے کر سست اور محتاط قسم کے مختلف انداز پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ ناچ غیر مذہبی جب کہ دوسرے رقص مذہبی انداز میں پیش کیے جاتے ہیں۔
رقص عموماً خوشی کے مواقع جیسا کہ بیساکھی، شادی، لوہاری، جشن بہاراں وغیرہ پر پیش کیے جاتے ہیں اور ہر کسی کو رقص کی ترغیب دی جاتی ہے۔ شادی شدہ پنجابی جوڑے عموماً اکٹھا ناچتے ہیں۔ شوہر عموماً بازو بلند کر کے مردوں کے انداز میں ناچتا ہے اور بیویاں خواتین کے انداز میں پنجابی رقص پیش کرتی ہیں۔
مردوں کے ناچ میں بھنگڑا اور عورتوں کے ناچ میں گدا اہمیت کے حامل ہیں۔
'"عورتوں کے عمومی پنجابی لوک رقص
مردوں کے عمومی پنجابی لوک رقص
- بھنگڑا
- ملوائی گدا
- جھومر
- لڈی
- جلی
- مرزا
- سیالکوٹی
- جگنی
- کھچن
- دھمال
- ڈنکارا
- گٹکا
پنجابی مرد و خواتین کے معروف لوک ناچ
- بھنگڑا
- کرتھی
- جندھوا
- دنداس
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
- مختلف پنجابی لوک رقص کی فرہنگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ punjabonline.com (Error: unknown archive URL)
- پنجاب کے لوک رقص
- لاہور میں سرگرمیاں اور لوک رقص
- پنجاب کے لوک رقصآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weeklypulse.org (Error: unknown archive URL)
- گٹکاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gatkafederationofindia.com (Error: unknown archive URL)