پوکیمون فار ایور

پوکیمون فار ایور
Japanese Theatrical release poster
ہدایت کارKunihiko Yuyama
پروڈیوسرYukako Matsusako
Takemoto Mori
Choji Yoshikawa
منظر نویسHideki Sonoda
ماخوذ ازپوکیمون
از Satoshi Tajiri
ستارےSee below
راویUnshō Ishizuka
موسیقیShinji Miyazaki
سنیماگرافیHisao Shirai
ایڈیٹرToshio Henmi
پروڈکشن
کمپنی
OLM, Inc.
تقسیم کارToho
تاریخ نمائش
  • 7 جولائی 2001ء (2001ء-07-07) (Japan)
دورانیہ
75 minutes
ملکJapan
زبانJapanese
باکس آفس$40.8 million

پوکیمون فار ایور (جاپانی: 劇場版ポケットモンスター セレビィ 時を越えた遭遇(であい)) 2001ء میں اجرا ہونے والی جاپانی انیمے فلم ہے جس کا ہدایت کار کونی ہیکو یویاما ہے۔ یہ پوکیمون انیمے سیریز کی چوتھی فلم ہے۔

اس فلم کا ہندی ڈبنگ کا عنوان (पोकेमोन मूवी - ुनौं का तेहेलका) ہے (اردو:پوکیمون مووی - خطرے کا جنگل) جو بھارتی ٹیلی وژن چینل ہنگامہ ٹی وی پر دکھائی گئی تھی۔