پٹنہ (نوابی ریاست)
ریاست پٹنہ Patna State ପଟନା | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1191–1948 | |||||||
Patna and Karond (Kalahandi) State in the معجم سلطانی ہند | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1892 | 6,503 کلومیٹر2 (2,511 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1892 | 257959 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1191 | ||||||
• | 1948 | ||||||
| |||||||
Indian Princely States K-W |
پٹنہ (Patna) ((اڈیا: ପଟନା); ہندی: पटना) یا پٹنہ گڑھ برطانوی راج کر دوران ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا دار الحکومت بالنگیر تھا اور اس کا رقبہ 6،503 مربع کلومیٹر (2،511 مربع میل) تھا۔