چانگ آن
چانگ آن شمال وسطی چین میں
چانگ آن | |||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 長安 | ||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 长安 | ||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | "Perpetual Peace" | ||||||||||||||||||||||
|
چانگ آن (Chang'an) (تلفظ: [tʂʰɑ̌ŋ.án]، listen (معاونت·معلومات)) (چینی: 長安) تاریخ چین میں دس سے زیادہ شاہی خاندانوں کا دار الحکومت رہا ہے جس کا موجودہ نام شیان ہے۔ کلاسیکی جینی میں چانگ آن کے معنی دائمی امن کے ہیں۔
بیرونی روابط
ماقبل | تاریخی دار الحکومت 206 ق م-25 عیسوی |
مابعد |