چندارلی ابراہیم پاشا کبیر
چندارلی ابراہیم پاشا کبیر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Çandarlı İbrahim Paşa) | |||||||
مناصب | |||||||
صدرِ اعظم برائے سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 1421 – 1429 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
وفات | 15 اگست 1429ء ادرنہ |
||||||
مدفن | ازنیق | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
اولاد | چندارلی خلیل پاشا صغیر | ||||||
والد | چندارلی کارا خلیل خیر الدین پاشا | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | چندارلی خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
چندارلی ابراہیم پاشا کبیر (انگریزی: Çandarlı Ibrahim Pasha the Elder) (عثمانی ترکی زبان: چندارلی ابراهیم پاشا; وفات اگست 15, 1429)، بعض اوقات کبیر کہلاتے ہیں، ایک عثمانی سیاست دان تھے جنہوں نے 1421ء سے 1429ء تک مراد دوم کے تحت عثمانی سلطنت کے صدر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔