چو (ریاست)

چو
Chu

*S-r̥aʔ
1030 ق م–223  ق م
حیثیتمملکت
دار الحکومتدانیانگ[1] (ت 1030-ت 680 ق م
ینگ (680-278 ق م)
چئن (陈) (278-241 ق م)
شؤچون (241-224 ق م)
شوژو
مذہب
چینی لوک مذہب
آباو اجداد تعظیم
حکومتبادشاہت
تاریخ 
• 
1030 ق م
• شیونگ تونگ بادشاہت کا اعلان
706 یا 703  ق م
• 
223  ق م
کرنسیقدیم چینی سکے
مابعد
چن خاندان
چو (ریاست)
چینی
لغوی معنی Chu (place)

چو (Chu) (چینی: ، قدیم چینی: *s-r̥aʔ[2]) ژؤ خاندان کے دور کی ایک استبدادانہ ریاست تھی۔ اٹھویں صدی ق م کے اوائل میں وقت کے ساتھ ساتھ چو کے حکمرانوں نے ژؤ حکمرانوں کے برابر خود کو بطور بادشاہ کا اعلان کر دیا۔

حوالہ جات

  1. "楚都丹阳"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-24
  2. Baxter اور Sagart 2014، صفحہ 332