چھاؤنی (پاکستان)

یادگارِ شہدا، ملتان چھاؤنی

چھاؤنی (انگریزی: Cantonment) پاک فوج کے مستقل فوجی اڈے ہیں، جو ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ ڈیپارٹمنٹ، وزارت دفاع، حکومت پاکستان کے زیر کنٹرول کنٹونمنٹ بورڈز کے زیر انتظام ہیں۔

پاکستان میں چھاؤنیوں کی فہرست

صوبہ بلوچستان

صوبہ خیبرپختونخوا

صوبہ پنجاب

صوبہ سندھ

گلگت بلتستان

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط