ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن

ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن، پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی انتظامی اکائی جو 2000ء تک ریاستی حکومت کا تیسرا کلیہ شمار ہوتا تھا۔
1990ء تک اس ڈویژن میں بنوں ڈویژن کے اضلاع بھی شامل تھے لیکن اب ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے اضلاع شامل ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کا نقشہ

اضلاع

اس میں مندرجہ ذیل اضلاع موجود ہیں:[1]

حوالہ جات

  1. Divisions/Districts of Pakistan آرکائیو شدہ 2006-09-30 بذریعہ وے بیک مشین
    Note: Although divisions as an administrative structure has been abolished, the election commission of Pakistan still groups districts under the division names