ڈیوڈ کیمرون
جناب محترم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ڈیوڈ کیمرون | |||||||
(انگریزی میں: David Cameron) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن مملکت متحدہ 53 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 7 جون 2001 – 11 اپریل 2005 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2001ء | ||||||
حلقہ انتخاب | وٹنی | ||||||
پارلیمانی مدت | 53ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ | |||||||
رکن مدت 5 مئی 2005 – 12 اپریل 2010 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء | ||||||
حلقہ انتخاب | وٹنی | ||||||
پارلیمانی مدت | 54ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
شیڈو سیکرٹری آف اسٹیٹ فار ایجوکیشن | |||||||
برسر عہدہ 6 مئی 2005 – 6 دسمبر 2005 |
|||||||
| |||||||
سربراہ کنزرویٹو پارٹی | |||||||
برسر عہدہ 6 دسمبر 2005 – 11 جولائی 2016 |
|||||||
| |||||||
قائد حزب اختلاف | |||||||
برسر عہدہ 6 دسمبر 2005 – 11 مئی 2010 |
|||||||
| |||||||
رکن مملکت متحدہ 55 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 6 مئی 2010 – 30 مارچ 2015 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء | ||||||
حلقہ انتخاب | وٹنی | ||||||
پارلیمانی مدت | 55ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
وزیرِ سول سروس | |||||||
برسر عہدہ 11 مئی 2010 – 13 جولائی 2016 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ (75 ) | |||||||
برسر عہدہ 11 مئی 2010 – 13 جولائی 2016 |
|||||||
| |||||||
فرسٹ لارڈ آف دی ٹریسزری | |||||||
برسر عہدہ 11 مئی 2010 – 13 جولائی 2016 |
|||||||
| |||||||
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 7 مئی 2015 – 12 ستمبر 2016 |
|||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء | ||||||
حلقہ انتخاب | وٹنی | ||||||
پارلیمانی مدت | 56ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: David William Donald Cameron) | ||||||
پیدائش | 9 اکتوبر 1966ء (59 سال)[1][2][3][4][5][6][7] میریلیبون [8][9] |
||||||
رہائش | 10 ڈاؤنگ اسٹریٹ (11 مئی 2010–13 جولائی 2016) ڈین شمالی کنسنگٹن |
||||||
شہریت | مملکت متحدہ [10][11] | ||||||
قد | 1.86 میٹر [12] | ||||||
استعمال ہاتھ | بایاں [13] | ||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی [14] | ||||||
زوجہ | سامینتھا کیمرون (1 جون 1996–)[15][16] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہیتھر ڈاؤن اسکول ایٹن کالج بریسی نوز کالج |
||||||
تخصص تعلیم | فلوسفی، پولیٹکس اینڈ اکنامکس | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے | ||||||
پیشہ | سیاست دان [17][14] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [18] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ڈیوڈ وِلیئم ڈانلڈ کیمرن (انگریزی: David William Donald Cameron) (پیدائش: 9 اکتوبر 1966) برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر اور کانسرویٹِو پارٹی نامی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔
کیمرن نے یُونورسٹی آف آکسفورڈ میں فلسفہ، سیاست اور مُعاشیات (پی پی ای) پڑھی اور درجۂِ اوّل آنرز ڈگری حاصل کیا۔ اس کے بعد وہ کانسرویٹو محکمۂِ تحقیقات میں داخل ہوئے اور نارمن لمانٹ کے خصوصی مشیر بنے اور پھر مائکل ہاورڈ کے بنے۔ وہ سات سال کارلٹن کمیُونِکیشنز (ایک ٹی وی کمپنی) کے اجتماعی مُعاملات کے ناظم تھے۔
سٹَیفورڈ میں، 1997 کو ان کی پہلی پالیمان میں داخل ہونے کی امّید واری میں ان کی شکست ہوئی، مگر 2001 کو وہ وِٹنی نامی آکسفورڈشائر کنسٹِچؤَنسی کے رُکنِ پارلیمان منتخب ہوئے۔ دو سال بعد انھیں حزبِ مخالف کی پارلیمان میں سب سے آگے نشستوں میں جگہ ملی اور جلدی سے انھوں نے اپنا رُتبہ بڑھایا اور چُنانچِہ 2005 کے عام انتخابات میں راج نیتی کے رابطہ کار بنے۔ ان کی عوامی صورت ایک جوان اور مُعتدل امید وار کی تھی، جسے نوجوان ووٹر پسند کریں گے اور 2005 کو کانسرویٹو پارٹی کے راہ نُمائی چناؤ میں وہ جیت گئے۔
2010 کے عام انتخابات میں، جو 6 مئی کو واقع ہوئے، کانسرویٹو پارٹی کو 'ہنگ پالیمان' (یعنی وہ پارلیمان جس میں کوئی بھی پارٹی کو نشستوں کی اکثریت نہیں حاصل ہو) میں 307 نشستیں ملیں۔ پانچ دنوں کے شدید مذاکرات کے بعد، کیمرن نے لِبرل ڈَیموکرَیٹ سیاسی جماعت کے ساتھ اتّحادی حکومت بنائی۔ تینتالیس سالہ کیمرن گذشتہ 198 سال موجودہ ارل آف لِورپُول کے بعد کا سب سے جوان برطانوی وزیرِاعظم بنے۔ کیمرن دوسری عالمی جنگ کے بعد کی پہلی اتحادی حکومت کی راہ نمائی کر رہے ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/13289016X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm2090098/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ↑ http://www.nytimes.com/2010/05/12/world/europe/12cameron.html
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pv6qvt — بنام: David Cameron — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cameron-david-william-donald — بنام: David William Donald Cameron — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p17890.htm#i178897 — بنام: Rt. Hon. David William Donald Cameron
- ↑ UK Parliament ID: https://beta.parliament.uk/people/6YHCzz8V
- ↑ https://www.biographyonline.net/politicians/uk/david-cameron.html
- ↑ https://ethnicelebs.com/david-cameron
- ↑ http://www.nytimes.com/2010/05/14/world/europe/14britain.html
- ↑ http://www.nytimes.com/travel/guides/europe/britain/england/liverpool/hotels.html
- ↑ https://www.imdb.com/name/nm2090098/bio
- ↑ http://www.executivestyle.com.au/lefthanded-leaders-zsqay — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2017 — اقتباس: British Conservative Prime Minister David Cameron is a leftie.
- ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/david-cameron-1966 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2024
- ↑ عنوان : Kindred Britain
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p17890.htm#i178897 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ Hansard (1803–2005) ID: https://api.parliament.uk/historic-hansard/people/mr-david-cameron — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb162255141 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ