کائنات اروڑہ

کائنات اروڑہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 دسمبر 1982ء (43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہرہ دون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کائنات اروڑہ (پیدائش: 2 دسمبر 1986) [1] ایک بالی وڈ فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ کائنات اروڑہ نے اپنا فلمی کیریئر کا آغاز بالی وڈ 100 کروڑ کا کاروبار کرنے والی فلم گرینڈ مستی سے کیا، جس میں وہ بطور مارلو نمودار ہوئیں [2]۔گرینڈ مستی کے علاوہ وہ من کتھا اور کٹھا میٹھا [3]میں بھی جلوہ گر ہوئیں۔ اس کے علاوہ وہ ملیالم فلموں میں گیت بھی گاتی ہیں [4][5]۔

ذاتی زندگی

کائنات اروڑہ سہارنپور، اترپردیش میں ایک پنجابی خاندان میں پیدا ہوئیں [6]۔وہ مرحومہ دیویا بھارتیہ کی دور سے کزن ہیں۔ [7][8] 2012ء میں کائنات اروڑہ نے ایک ضعیف اور عمر رسیدہ بڑھیا کو اپنا لیا اور اب تک وہ ان کی دیکھ بھال اور خیال رکھتی ہیں۔[9]

فلموں کی فہرست

سال فلم کردار زبان مزید
2010 کھٹا میٹھا نغمہ "ایلا رے ایلا" میں خصوصی ظہور ہندوستانی (خصوصی ظہور)
2011 منکتھا خصوصی ظہور تمل (خصوصی ظہور)
2013 گرانڈ مستی مرلو ہندوستانی
2015 لیلیٰ او لیلیٰ لیلیٰ ملیالم
2015 موگالی پوو/سیکرٹ تیلگو & ہندوستانی
2015 فرار نِکی/جاسمین پنجابی مع گپی گریوال[10][11]
2018 جگا جیوندا اے رانو پنجابی [12][13]

حوالہ جات

  1. Simon, Litty. (13 May 2015) Every actor should learn from Mohanlal: Kainaat Arora آرکائیو شدہ 28 اپریل 2019 بذریعہ وے بیک مشین. English.manoramaonline.com. Retrieved on 2015-11-20.
  2. "Always wanted to debut with comedy film: Kainaat Arora"۔ Newstrackindia.com/۔ 10 اگست 2013۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-10
  3. "I always wanted to be an actress"۔ ibnlive.in.com/۔ 2013-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-11
  4. "Kainaat Arora set to sizzle in `Hate Story 2` item song"۔ Zeenews.india.com/۔ 2013-09-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-11
  5. "Divya Bharti's cousin Kainaat Arora to make Bollywood debut with Grand Masti"۔ Movies.ndtv.com۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-11
  6. "Archived copy"۔ 2017-08-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-28{حوالہ ویب}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  7. "Divya Bharti's cousin Kainaat Arora beat 200 girls to bag Grand Masti role"۔ The Indian Express۔ 8 اگست 2013۔ 2013-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-10
  8. Singh, Prashant (3 September 2013) Divya Bharti was not my real sister: Kainaat Arora آرکائیو شدہ 7 ستمبر 2013 بذریعہ وے بیک مشین. Hindustan Times
  9. "Archived copy"۔ 2018-12-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15{حوالہ ویب}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  10. Gippy Grewal in Faraar – The Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (20 July 2015). Retrieved on 2015-11-20.
  11. First Look revealed: Gippy Grewal's rugged look in ‘Faraar’ | Latest News & Gossip on Popular Trends at. India.com (13 July 2015). Retrieved on 2015-11-20.
  12. Gippy Grewal in Faraar – The Times of India آرکائیو شدہ 4 اگست 2017 بذریعہ وے بیک مشین. Timesofindia.indiatimes.com (20 July 2015). Retrieved on 2015-11-20.
  13. First Look revealed: Gippy Grewal's rugged look in ‘Faraar’ | Latest News & Gossip on Popular Trends at آرکائیو شدہ 8 جولا‎ئی 2017 بذریعہ وے بیک مشین. India.com (13 July 2015). Retrieved on 2015-11-20.

متعلقہ روابط