کابل بین الاقوامی ہوائی اڈا

کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ

د کابل نړيوال هوايي ډګر

میدان هوائی بین المللی کابل
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمCivilian/military
مالکافغانستان
عاملIslamic Emirate of Afghanistan کا پرچم اسلامی امارت افغانستان
خدمتکابل، صوبہ کابل، افغانستان
مرکز برائے
تعمیر1960[1]
بلندی سطح سمندر سے1,791 میٹر / 5,876 فٹ
متناسقات34°33′57″N 069°12′47″E / 34.56583°N 69.21306°E / 34.56583; 69.21306
ویب سائٹhamidkarzaiairport.com (2020 archive)
نقشہ
KBL/OAKB is located in افغانستان
KBL/OAKB
KBL/OAKB
افغانستان میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
11/29 3,511 11,519 Paved
ماخذ: Landings.com,[2] AIP Afghanistan[3]

کابل بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Kabul International Airport) (پشتو: د کابل نړيوال هوايي ډګر‎؛ دری: میدان هوائی بین المللی کابل‎؛ آئی اے ٹی اے: KBL، آئی سی اے او: OAKB)، ایک افغان بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو افغانستان کے دار الحکومت کابل سے 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

حوالہ جات

  1. انتباہ حوالہ: Area Handbook for Afghanistan کے نام کے حامل <ref> ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔
  2. Airport record for Kabul Khwaja Rawash International Airport at Landings.com. اخذکردہ بتاریخ 2013-08-01
  3. AIP Afghanistan – Important Information آرکائیو شدہ 2016-06-17 بذریعہ وے بیک مشین