کارگاہ بدھ

کارگاہ بدھ
گوتم بدھ کی تصویر
مقامگلگت، گلگت بلتستان

بدھ مت دور کی ایک عمارت جو گلگت، گلگت بلتستان کے مضافات میں واقع ہے، اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ شاید ساتویں صدی میں اسے تراش کر بدھ کی شکل دی گئی تھی۔[1]

حوالہ جات

  1. "Sustainable Tourism and Cultural Heritage" (PDF)۔ Bakhtiar Ahmed۔ IUCN, Northern Areas Programme۔ 2014-07-05 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-05