کرکٹ عالمی کپ 2019ء
کرکٹ عالمی کپ 2019ء کا باضابطہ لوگو | |
تاریخ | 30 مئی – 14 جولائی 2019ء |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان | انگلستان ویلز |
فاتح | انگلستان[1] (1 بار) |
رنر اپ | نیوزی لینڈ |
شریک ٹیمیں | 10 |
کل مقابلے | 48 |
بہترین کھلاڑی | کین ولیمسن |
کثیر رنز | روہت شرما (648) |
کثیر وکٹیں | مچل اسٹارک (27) |
کرکٹ عالمی کپ 2019ء بارھواں کرکٹ عالمی کپ تھا[2][3] جس کا پہلا میچ 30 مئی کو ہوا اور یہ سلسلہ 14 جولائی، 2019ء تک انگلستان اور ویلز میں جاری رہا۔[4]
اس عالمی کپ کی میزبانی کے حقوق اپریل 2006ء میں انگلستان اور ویلز کو دیے گئے۔ جب انگلستان اور ویلز نے کرکٹ عالمی کپ 2015 کی میزبانی کرنے سے معذرت کرلی تو بعد میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہوا۔ اس عالمی کپ کا پہلا میچ اوول جبکہ فائنل میچ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ 1975ء، 1979ء، 1983ء اور 1999ء کے بعد یہ پانچویں بار انگلستان اور ویلز میں منعقد ہوا۔
ٹورنامنٹ کا فارمیٹ اس حساب سے ہے کہ 10 ٹیموں کو 1 گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر ٹیم باقی 9 ٹیموں سے 1، 1 میچ کھیلا۔ گروپ کے پہلے چار درجے کی ٹیمیں سیمی فائنل کی اہل ہوئیں، سیمی فائنل جیتنے والی ٹیمیں فائنل مقابلہ میں شریک ہوئیں۔ یہ پہلا عالمی کپ ہے جس میں سب ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیمیں موجود نہیں تھیں۔[5]
اہلیت
2019ء کے عالمی کرکٹ کپ میں 10 ممالک حصہ لے رہے ہیں، جو پچھلے عالمی کپ سے جس میں 14 ٹیموں نے حصہ لیا تھا، کم ہے۔ میزبان انگلستان اور 7 ٹیمیں جو ستمبر 2017ء تک، آئی سی سی ون ڈے رینکینگ میں پہلے 8 درجوں پر تھی، اس ٹورنامنٹ میں خود ہی اہل قرار پائیں۔ بچی ہوئی 2 نششتوں کے لیے زمبابوے میں کوالیفائیر کھیلا گیا۔ افغانستان نے کوالیفائیر کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو ہرایا۔ ان دونوں ٹیموں نے عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اہلیت کا طریقہ | تاریخ | مقام | نششتیں | اہل[6] |
---|---|---|---|---|
میزبان ملک | 30 ستمبر، 2006ء[7] | 1 | انگلستان | |
آئی سی سی او ڈی آئے چیمپئن شپ | 30 ستمبر، 2017ء | 7 | آسٹریلیا بنگلادیش بھارت نیوزی لینڈ پاکستان جنوبی افریقا سری لنکا | |
کوالیفائیر | 23 مارچ، 2018ء | زمبابوے | 2 | افغانستان ویسٹ انڈیز |
کل | 10 |
مقامات
شہر | برمنگھم | برسٹل | کارڈف | چیسٹر لی اسٹریٹ | لیڈز |
---|---|---|---|---|---|
گراؤنڈ | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ | برسٹل کونٹی گراؤنڈ | صوفیا گارڈنز | ریورسائیڈ گراؤنڈ | ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ |
گنجائش | 25,000 | 17,500 | 15,643 | 20,000 | 20,000 (ترقیاتی کاموں کے بعد) |
میچوں کی تعداد | 5 (سیمی فائنل سمیت) | 3 | 4 | 3 | 4 |
لندن | لندن | مانچسٹر | ناٹنگھم | ساؤتھمپٹن | ولٹن، سومرسیٹ |
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ | اوول | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ | ٹرینٹ برج | روز باؤل | کاؤنٹی گراؤنڈ |
28,000 | 25,500 | 26,000 | 17,500 | 25,000 | 12,500 |
5 (فائنل سمیت) | 5 | 6 (سیمی فائنل سمیت) | 5 | 5 | 3 |
ٹیمیں اور کھلاڑی
پاکستان | آسٹریلیا | انگلستان | بھارت | افغانستان | ویسٹ انڈیز | جنوبی افریقا | نیوزی لینڈ | سری لنکا | بنگلہ دیش |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
[12] | [13]
|
[14]
|
[15]
|
[16]
|
[17]
|
[18] | [19]
|
[20]
|
میچ عہدے داران
امپائر
- علیم ڈار
- کمار دھرما سینا
- Marais Erasmus
- Chris Gaffaney
- Michael Gough
- Ian Gould
- رچرڈ الینگورتھ
- رچرڈ کیٹلبرو
- Nigel Llong
- Bruce Oxenford
- Ruchira Palliyaguruge
- Sundaram Ravi
- Paul Reiffel
- راڈ ٹکر
- Joel Wilson
- Paul Wilson
ریفری
- Chris Broad
- David Boon
- Andy Pycroft
- Jeff Crowe
- Ranjan Madugalle
- رچی رچرڈسن
گروپ مرحلہ
گروپ مرحلہ کا فارمیٹ راؤنڈ روبن ہے، جہاں ہر ٹیم، دوسری ٹیموں کے خلاف میچ کھیلے گی۔ کل 45 میچ کھیلے جائیں گے اوع ہر ٹیم 9 میچ کھیلے گی۔ پہلی 4 ٹیمیں ناک آوٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ ایسا فارمیٹ اس سے پہلے 1992ء میں بھی تھا۔
پوائنٹس ٹیبل
پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | بھارت | 9 | 7 | 1 | 0 | 1 | 15 | 0.809 | سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا |
2 | آسٹریلیا | 9 | 7 | 2 | 0 | 0 | 14 | 0.860 | |
3 | انگلستان (H) | 9 | 6 | 3 | 0 | 0 | 12 | 1.151 | |
4 | نیوزی لینڈ | 9 | 5 | 3 | 0 | 1 | 11 | 0.176 | |
5 | پاکستان | 9 | 5 | 3 | 0 | 1 | 11 | −0.431 | |
6 | سری لنکا | 9 | 3 | 4 | 0 | 2 | 8 | −0.919 | |
7 | جنوبی افریقا | 9 | 3 | 5 | 0 | 1 | 7 | −0.030 | |
8 | بنگلادیش | 9 | 3 | 5 | 0 | 1 | 7 | −0.414 | |
9 | ویسٹ انڈیز | 9 | 2 | 6 | 0 | 1 | 5 | −0.225 | |
10 | افغانستان | 9 | 0 | 9 | 0 | 0 | 0 | −1.319 |
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) مقابلے جیتے؛ 3) نیٹ رن ریٹ؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ؛ 5) Pre-tournament seeding
(H) میزبان
وارم اپ مقابلے
مقابلے
آئی سی سی نے 26 اپریل، 2018ء کو شیڈول جاری کیا۔[23]
ناک آوٹ مرحلہ
ناک آوٹ مرحلے میں دو سیمی فائنل کھیلے گئے اور سیمی فائنل میں فاتح ٹیموں کے درمیان میں فائنل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔[24] 25 جون 2019ء کو آسٹریلیا سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بنی۔ آسٹریلیا نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کو ہراکر یہ اہلیت حاصل کی۔ [25] اس کے بھارت کرکٹ ٹیم نے فائنل میں جگہ بنائی۔ [26]اس نے 2 جولائی 2019ء کو ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں بنگلہ دیش کو ہرایا۔ [27] اگلے دن میزبان انگلینڈ نے ریورسائیڈ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی اور سیمی فائنل کی تسری ٹیم بن گئی۔ [28] اس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے کسی ایک کو جانا تھا مگر پاکستان بنگلہ دیش کو ضروری رن ریٹ سے نہ ہرا سکی اور نتیجتا نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں جانے والی چوتھی ٹیم بنی۔[29] پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا ہوا جبکہ دوسرا سیمی فائنل ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا گیا۔[30]
سیمی فائنل | فائنل | |||||
9–10 جولائی – اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | ||||||
بھارت | 221 | |||||
14 جولائی – لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | ||||||
نیوزی لینڈ | 239/8 | |||||
نیوزی لینڈ | 241/8 | |||||
11 جولائی – ایجبیسٹن، برمنگھم | ||||||
انگلستان | 241 | |||||
آسٹریلیا | 223 | |||||
انگلستان | 226/2 | |||||
سیمی فائنلز
حوالہ جات
- ↑ "England win Cricket World Cup: Ben Stokes stars in dramatic finale against New Zealand"۔ BBC Sport۔ 14 جولائی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-14
- ↑ "برطانیہ میں ہوگا 2019ء کا عالمی کپ"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
{حوالہ خبر}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|3=
(معاونت) - ↑ "برطانیہ، 2019ء کے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
- ↑ "آئی سی سی کی میٹنگ"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
{حوالہ ویب}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|3=
(معاونت) - ↑ "رچرڈسن ٹی 20 میں اور ٹیمیں چاہتے ہیں"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
- ↑ "Cricket World Cup: The Final 10"۔ International Cricket Council۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-23
- ↑ "England lands Cricket World Cup"۔ BBC Sport۔ 30 اپریل 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-02
- ↑ "London Stadium could stage 2019 Cricket World Cup matches"۔ 6 دسمبر 2016۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-27
- ↑ Exclusive by Tim Wigmore (5 دسمبر 2016)۔ "ECB considering using Olympic Stadium to host 2019 Cricket World Cup games"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-23 – بذریعہ The Guardian
- ↑ "London Olympic Stadium gets ICC approval"۔ ESPN Cricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-23
- ↑ "2019 World Cup: London Stadium not one of 11 tournament venues"۔ BBC Sport۔ 26 اپریل 2018۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-26
- ↑ "Pakistan name squad for ICC Men's Cricket World Cup 2019"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-18
- ↑ "Big names left out of World Cup squad"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-15
- ↑ "England name preliminary ICC Men's Cricket World Cup Squad"۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-17
- ↑ "Karthik, Shankar included in India's World Cup squad". Cricbuzz (انگریزی میں). 15 اپریل 2019. Retrieved 2019-04-15.
- ↑ "Afghanistan squad announced for ICC Cricket World Cup"۔ افغانستان کرکٹ بورڈ۔ 2019-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-22
- ↑ "ICC Squad"۔ Cricket South Africa۔ 2019-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-18
- ↑ "BLACKCAPS squad named for ICC Cricket World Cup"۔ نیوزی لینڈ کرکٹ۔ 2019-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-03
- ↑ "Sri Lanka Squad for ICC Cricket World Cup 2019"۔ Sri Lanka Cricket۔ 2019-04-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-18
- ↑ "Shakib back for World Cup, named Mortaza's deputy"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-16
- ^ ا ب "Match officials for ICC Men's Cricket World Cup 2019 announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-26
- ↑ "Umpire Ian Gould to retire after World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-26
- ↑ "ICC Cricket World Cup 2019 schedule announced"۔ International Cricket Council۔ 26 اپریل 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-19
- ↑ "Old Trafford to host India-Pakistan World Cup clash"۔ ESPNcricinfo۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
- ↑ "Australian left-arm pace barrage rumbles England"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-25
- ↑ "CWC19 semi-final and final reserve days – all you need to know"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-08
- ↑ "India fend off Bangladesh to seal semi-final seat"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-02
- ↑ "England reach Cricket World Cup semi-finals with 119-run win over New Zealand"۔ Evening Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-03
- ↑ "New Zealand qualify for CWC19 semi-finals"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-05
- ↑ "Cricket World Cup: Australia beaten by South Africa in Manchester"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-07