کلائیڈ ڈنکن (امپائر)

کلائیڈ ڈنکن
ذاتی معلومات
مکمل نامکلائیڈ روری ڈنکن
پیدائش7 جنوری 1954(1954-01-07)
وریڈ این ہوپ, گیانا
وفات27 جولائی 2011(2011-70-27) (عمر  57 سال)
ٹرینیڈاڈ
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1991–1994)
ایک روزہ امپائر21 (1988–2010)
ٹی 20 امپائر6 (2008–2010)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 جولائی 2013ء

کلائیڈ روری ڈنکن (پیدائش: 7 جنوری 1954ء)|(انتقال: 27 جولائی 2011ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے ۔ انھوں نے 1991ء اور 1994ء کے درمیان 2ٹیسٹ میچز ، 1988ء اور 2010ء کے درمیان 21 ایک روزہ بین الاقوامی اور 2008ء اور 2010ء کے درمیان 6 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا۔[1]

انتقال

ان کا انتقال 27 جولائی 2011ء کو ٹرینیڈاڈ میں کینسر سے 57 سال کی عمر میں ہوا۔ [2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Clyde Duncan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-05
  2. "Umpire Clyde Duncan dies of cancer"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-05