کلیسیائے یونان
کلیسیائے یونان Ἐκκλησία τῆς Ἑλλάδος | |
---|---|
![]() کلیسیائے یونان کی مہر | |
بانی | پولس رسول |
آزادی | 1833ء |
تسلیم | خود مختار |
پادریِ اعلیٰ | آئرونیموس دوم ایتھنزی |
صدر دفاتر | میٹروپولیٹن کیتھیڈرل برائے ایتھنز/پیٹراکی خانقاہ، ایتھنز |
علاقہ/خطہ | یونان |
زبان | یونانی |
اراکین | 17 ملین |
اسقف | 101 |
قسیس | 8,515 |
خانقاہی زندگیاں | 3,541 |
خانقاہیں | 541 |
ویب سائٹ | www |
کلیسیائے یونان (یونانی: Ἐκκλησία τῆς Ἑλλάδος، اکلیشیا تس ایلادوس) جو یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کا ایک حصہ اور خود مختار کلیسیاؤں میں سے ایک ہے۔[1]